واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے اسرائیل میں سابق امریکی سفیر ڈینیل شاپیرو کو اسرائیل میں امریکی صدر جوبائیڈن کا نیا مشیر مقرر کردیا ۔ڈینیل شاپیرواس سے قبل سابق صدر اوباما کے دور میں تل ابیب میں امریکی سفیر مقرر ہوئے تھے ۔ اور وہ 2017 کے اوائل تک اس عہدے پر رہے۔