پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمارٹ فون استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

281

میڈیارپورٹس کے مطابق پشاور ایئرپورٹ کے احاطہ میں اسمارٹ فونز کی استعمال ممنوع قرار دی گئی ۔سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملازمین کیلئےنیا حکم نامہ جاری کر دیا۔  حکم نامہ میں کہاگیا ہے کہ ممنوع ایریاز میں اسمارٹ فون کا استعمال ائیرپورٹ مینجر کی اجازت سے مشروط کردی گئی ہے۔

  حکم نامہ میں مزید کہاگیاہے کہ ممنوع علاقہ میں موبائل فون کے استعمال پر موبائل ضبط کرنے کیساتھ کارروائی بھی کی جائے گی۔پشاور میں پابندی سےمتعلق نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہو گا