لاڑکانہ، سول اسپتال کے باہر سے مسلح افراد موٹر سائیکل چھین کر فرار

62

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ شہر کے تھانہ سول لائن کی حدود سول اسپتال او پی ڈی کے باہر نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر رتوکوٹ کے نواحی گاؤں امیر شاہ دوپاسی کے رہائشی لڑکے اسد مغیری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے اطلاع پر حد کے تھانہ کی پولیس نے پہنچ کر واقعے کے متعلق تفصیلات معلومات کرکے تفتیش شروع کردی۔