سپریم کورٹ بار رہائشی اسکیم کیس: پلاٹ لینے والے وکیلوں کی لسٹ طلب

408

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے علاقے تمہ اور موریاں کے رہائشیوں کی زمین پر سپریم کورٹ بار کی رہائشی اسکیم کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئیپلاٹ لینے والے وکیلوں کی لسٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا اور صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور ڈی جی ہاؤسنگ اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ یہ تو بے گھر وکیلوں کیلیے ہوں گے، ڈپٹی اٹارنی