سکھر: جماعت اسلامی کے تحت جامع  مسجد رحمانیہ میں درس قرآن کا اہتمام

243

سکھر( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی باگڑجی کی جانب سے جامع مسجد رحمانیہ مدرسہ نورالہدیٰ میں ہفتہ وار درس قرآن کے پروگرام کا انعقاد ہوا، اس موقع پرجماعت اسلامی ضلع سکھر کے جنرل سیکرٹری محمد اکرم راجپوت نے خطاب کیا۔