اسلام آباد: شاہ محمود قریشی عراقی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں، چھوٹی تصویر میں ایم او یوز پر دستخط کیے جارہے ہیں