راولپنڈی: کورونا کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹ بند ہے جب کہ باڑا مارکیٹ میں حکومتی احکامات کے برعکس خرید و فروخت جاری ہے