۔ 13ویں پاکستان پریمیر لیگ فٹبال چمپئن شپ14اگست سے قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان میں شروع ہو گی

297

ایبٹ آباد (جسارت نیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 13ویں پاکستان پریمیر لیگ فٹبال چمپئن شپ14اگست سے قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان میں شروع ہو گی جس میں 12ٹیمیں حصہ لیں گی۔