پرویز مشرف کے حامی لیگی گروپ کے ذمے دار فنکشنل لیگ میں شامل

219

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان مسلم لیگ مشرف گروپ اور کلفٹن کے مشہور مارکیٹ کے صدر اور دیگر نے فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبد الرحیم سے ملاقات کی اور پیر پگارا کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت کا اعلان کیا ، اس موقع پر فنکشنل لیگ سندھ کے جوائنٹ سیکرٹری چاچا مسرور کراچی زون رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر نعیم سجاد بھی موجود تھے۔
۔