لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) چوہڑ پور کے علاقے میں کھیلنے کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث 6 سالہ بچی نور فاطمہ شاہانی بیہوش ہوئیں جسے ورثہ کی جانب سے تشویش ناک حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے بچی کے فوت ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے لاش ورثاء کے حوالے کردی۔