کوئٹہ :ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی پولنگ اسٹیشن آمد، مخالفین کے نعرے

100

کوئٹہ(صباح نیوز)آزاد کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کوئٹہ میں آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقے ایل اے 40 کیلئے قائم پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو پولنگ اسٹیشن پر دیکھ کر پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے کارکنوں نے ان کے خلاف نعرے لگائے۔