امریکی کانگریس میں ایرانی اثاثوں کا  سراغ لگانے کے لیے بل پیش

82

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکن ارکان نے کانگریس میں ایک قانونی بل کا منصوبہ پیش کیاہے، کا مقصد ایرانی دولت کے ذرائع کا سراغ لگانا ہے۔ کانگریس کے ارکان کا کہنا ہے کہ ایرانی حکام خطے میں دہشت گردی کی فنڈنگ کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے شہریوں کو نظر انداز کر دیا ہے ، جو شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔