کوئٹہ ٹاؤن کے مکینوں کا احتجاج

132

کراچی(پ ر)کوئٹہ ٹاؤن کے مکینوں کا کوئٹہ ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات اور مسائل کے حل کے لیے احتجاج‘ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق سوسائٹی میں فوری الیکشن‘ پانی، سیوریج، اسٹریٹ لائٹس، سڑکوں کی تعمیر ودیگر مسائل فوری حل کرنے کے مطالبات درج تھے۔