عدالت عظمیٰ میں سعد رضوی کی رہائی کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر

275

اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی ہے، جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 12 جولائی کو سماعت کرے گا۔