بلاول کی عبدالقادرپٹیل کو پی پی اراکین پورے کرنے کی ہدایت

210

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے عبدالقادرپٹیل کو پی پی اراکین پورے کرنے کی ہدایت کی جس کے بعد اسمبلی سے باہر پی پی اراکین کو اندر بلایا گیا۔بلاول بھٹو نے عبدالقادر پٹیل سے کہا کہ ہمارے 6سے 7اراکین یہاں موجود نہیں انہیں بلا کر لائیں۔