ایل این جی ریفرنس ،شاہد خاقان کے وکیل کی نیب کے گواہ پر جرح مکمل

119

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیرِ اعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے نیب کے گواہ پر جرح مکمل کرلی۔