آصف زرداری اور فریال تالپور کو حاضری سے استثنا مل گیا

134

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کورٹ روم نمبر دو کے جج اعظم خان نے کی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری ، فریال تالپور کی ایک روزہ عدالتی حاضری سے استثنا کی
درخواستیں منظور کرلی۔ احتساب عدالت نے سماعت مزید کارووائی کے لیے 8جولائی تک ملتوی کر دی ۔