اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے العریبیہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز کو 24 جون کو طلب کیا گیاہے،ان پر 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress