قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز بجٹ اجلاس سے شیخ رشید غائب

501

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز بجٹ اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید موجود نہیں تھے۔ اتحادیوں نے تحریک انصاف کا ساتھ نہیں دیا جبکہ پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کا جزوی طورپر ساتھ دیا۔