بجٹ آرام سے منظور ہو گیا،سرکاری ملازمین کا مقدمہ لڑا، شیخ رشید

197

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بجٹ آرام سے منظور ہو گیا ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کا مقدمہ لڑا ہے ،اپوزیشن اکٹھی نہیں اور اپنا رونا رو رہی ہے ۔ پارلیمنٹ ہاﺅس میں بجٹ پیش ہونے سے قبل میڈیاسے گفتگو کرتے
ہوئے شیخ رشید نے کہا مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی اکٹھی نہیں ہیں۔
شیخ رشید