معذورافراد کے کوٹے پرعمل درآمدنہ ہونے پر عدالت عالیہ کے باہرمظاہرہ

183

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ میں معذور افراد کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ، صوبے بھر کے معذور افراد احتجاج کا سندھ ہائیکورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔گھوٹکی، جیک آباد، بدین اوردیگر شہروں سے آنے والے معذور افراد مظاہرے میں شریک تھے جن کاکہناتھا کہ معذور کوٹے پر عمل نہیں کیا جارہا،2017 سے اب تک جو بھی انٹریو لیے گئے اس میں بھرتیاں سیاسی بنیاد پر کی گئیں۔