راولپنڈی: آکسیجن بھرنے کے دوران دھماکا‘ 2 افراد جاں بحق

524

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر) راولپنڈی میں روات انڈسٹریل ایریا میں گیس سلنڈر میں آکسیجن بھرنے کے دوران سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، حادثہ میں 2افراد