اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے سلسلے میں ای ووٹنگ کے نظام پر ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں