لاہور: جماعت اسلامی غربی لاہور ویمن ونگ کی ذمے داران سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم کو 6 لاکھ کا فلسطین فنڈ دے رہی ہیں‘ ذکر اللہ مجاہد اور عبدالعزیز عابد بھی موجود ہیں، فیصل آباد میں ضلعی امیر پروفیسر محبوب الزماں شعبہ خواتین سے چیک وصول کررہے ہیں