اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شےریں مزاری نے کہا ہے کہ اسرائےل جنےو ا کنونشن کے تحت فلسطےن کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، ، اسرائےل کو امرےکہ اور مغربی ممالک ہتھےار فراہم کر رہے ہےں،اسرائےلی حکومت نسل پر ستی کے تحت اقدامات کررہاہے، وزےر اطلاعات و نشرےات فواد چوہدری کے ہمراہ پرےس کانفرنس کرتے ہوئے وزےر انسانی حقوق نے کہا کہ مسئلہ فلسطےن سے متعلق پہلے بھی قرار داد ےں منظور ہو ئےں لےکن کل جو انسانی حقوق کونسل جنےو امےں قرادد پےش ہوئی اس قرارداد کا پاس ہو نا حکومت کی بہت بڑی کامےابی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قرار داد مےں کہا گےا ہے کہ اسرائےل انسانی حقوق کی سنگےن خلاف وزرےاں کر رہا ہے امرےکا ہےومن رائٹس کونسل مےں دوبارہ واپس آچکا ہے اسرائےل فلسطےنےوں کوعلاقہ دربد کر رہا ہے، اسرائےلی حکومت نسل پر ستی کے تحت اقدامات کررہا اور اسرائےل جنےواکنونشن کے تحت جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے اسرائےل بمباری مےں سول آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے۔