فیصل آباد: جماعت اسلامی کے ضلعی امیر محبوب الزماں بٹ، جنرل سیکرٹری ملک معراج الدین، امیر جماعت پنجاب محمد جاوید قصوری کو فلسطین کے لیے جمع کیے جانے والے 10 لاکھ روپے کے فنڈ کا چیک دے رہے ہیں