کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سیزن 6کے بقیہ میچز میں آل رانڈر بین کٹنگ کی خدمات حاصل نہیںہوںگی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر بین کٹںگ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیاب نہیں ہوں گے، آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی لیگ ملتوی ہونے کے بعد مالدیپ میں قرنطینہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بین کٹنگ اب دوبارہ قرنطینہ نہیں کرنا چاہتے ہیں۔