اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)عدالت عظمیٰ نے ن لیگی صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر حکومتی اپیل25 مئی کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ عدالت
عظمی نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں ۔