سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری سے ایڈووکیٹ محسن خان پٹھان، جنرل سیکرٹری کندھکوٹ بار ایسوسی ایشن ایڈووکیٹ اشفاق احمد نے ان کی دادی مرحومہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کیا۔ اس موقع پر صوبائی قیم جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو بھی موجود تھے۔