اسلام آباد (این این آئی) شیریں مزاری نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل میں کہا ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی کی گارنٹی دی تھی، انہیں واپس لانے کے بجائے خود باہر جا رہے ہیں، دلچسپ طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے منی لانڈرر کو باہر جانے سے متعلق فوری فیصلے سے پہلے انہوں نے اپنی فلائٹ بکڈ کی ہوئی تھی۔