پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

104

پشاور (صباح نیوز)لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں ایک خاتون نے بیک وقت 5بچوں کو جنم دیا ہے۔زچہ اور بچے صحت مند ہیں۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ج بچوں کی پیدائش ہوئی ہے وہ سب لڑکے ہیں، خاتون کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے۔ ایل آر ایچ کا گائنی یونٹ ماں اور بچوں کو طبی سہولتیں فراہم کر رہا ہے۔