اسلام آباد: شدید بارش کے باعث جی سیون کی شاہراہ دریا کا منظر پیش کررہی ہے، مسافر بارش تھمنے کے منتظر ہیں‘ ایک خاتون اور بچی اولوں سے بچنے کے لیے بھاگ رہی ہیں‘ زیرو پوائنٹ پر ٹریفک جام جب کہ راول پنڈی میں نالے ابلنے سے علاقہ گندے پانی کے جوہڑ میں تبدیل ہوگیا