روئی کے نرخوں میں اضافہ

251

نیویارک(اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی پیداواری علاقوں میں خشک موسم کے باعث پیداوار متاثر ہونے کا امکان ہے،ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی بھی قیمتیں کم ہونے کا باعث بنی۔