ٹی ایل پی رہنمائوں اور کارکنوں کے اسلحہ لائسنس منسوخ

71

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے قائدین اور کارکنوں کے اسلحہ لائسنس منسوخ کردئیے ہیں۔ منسوخ کی اس اقدام پر پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ مجوزہ کالعدم تنظیم اسلحہ لائسنس نہیں رکھ سکتی جبکہ محکمہ داخلہ پنجاب نے اس حوالے سے تمام تر دلائل کے باوجود اسلحہ لائسنس کی منسوخی کا کام شروع کردیا ہے۔