کراچی(پ ر)امیر جماعت غرباا ہل حدیث مولاناعبدالرحمن سلفی نے لاہورسانحے کے خلاف ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے کسی غیر مناسب رویہ سے حالات بے قابو ہوسکتے ہیں احترام رمضان کا خیال کرتے ہوئے مظاہرین کے ساتھ حکومت درگزر سے کام لے۔انہوںنے کہا کہ قادیانی ملک کی سالمیت کے لیے خطرہ ہیں، حکومت کو انتہائی محتاط انداز اختیار کرنا ہوگا۔