سفید پوش گھرانوں میں راشن کی تقسیم کا آغاز ہوگیا، محمد سلیم عطاری

170

کراچی (پ ر) روشن ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین سماجی رہنما محمد سلیم عطاری نے کہا ہے کہ روشن ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے سفید پوش گھرانوں میں راشن کی تقسیم کا آغاز ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال، بے روزگاری، مہنگائی نے غریب طبقے اور میڈل کلاس طبقے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ محمد کامران اسحاق نے کہا کہ سال بھر فلاحی سرگرمیوں کے لیے اللہ ہی کی توفیق سے لوگ تعاون کریں گے۔