سکھر، جماعت اسلامی کے امرائے اضلاع کی ظہرانہ نشست، مختلف امور پر گفتگو

118

سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے امرائے اضلاع کی ظہرانہ نشست ہوئی۔ نشست میں امیر ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری، امیر جماعت اسلامی ضلع جیکب آباد حاجی دیدار علی لاشاری، امیر ضلع کشمور ایڈووکیٹ لالا عبدالفتاح، امیر ضلع شکارپور مولانا عبدالرحمن منگریو، امیر ضلع خیرپور مولانا ثناء اللہ جونیجو موجود تھے۔ اس موقع پر تنظیمی کام سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔