لورالائی سے بارودی مواد برآمد

316

کوئٹہ(نمائندہ جسارت) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی میں کمشنر کالونی سے اوریاگی سیلابی ندی کے قریب سے بارودی مواد برآمد سول ڈیفنس کی ٹیم نے قبضے میں لے کر بعد ازاں سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔