وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان کی گوادر آمد

258

لسبیلہ( نمائندہ جسارت)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان کی گوادر آمد کے موقع پر گوادر پاکستان چائنا بزنس سینٹر میں تقریب میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان شریک۔ تقریب میں گوادر میںسیاحت کے فروغ سے متعلق ویب سائٹ اور اپلیکیشن کا افتتاح کیا گیا۔