پشاور: نائب امیر جماعت اسلامی و رکن صوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان سرکاری ملازمین کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہیں