کورونا سے متاثر سروسز اسپتال پشاور کے ڈینٹل سرجن محمد توفیق جاں بحق

261

پشاور(اے پی پی)پشاور میں کورونا وائرس سے متاثر ایک اور ڈاکٹر دم توڑ گیا جس کے بعد خیبر پختونخوا میں کوروناوائرس سے جاں بحق ہونےوالے ڈاکٹرزکی تعداد51ہوگئی۔