لسبیلہ (نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان کا بلوچستان کے عوام کے لیے انقلابی اقدام۔ چمن ٹو کراچی دوہری شاہراہ کی وفاقی حکومت سے منظوری چمن ٹو کراچی خونی شاہراہ عوام الناس کا درینہ مطالبہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان نے اس گمبھیر مسئلے کو بھانپتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان سے بارہا مطالبہ کیا کہ چمن ٹو کراچی دوہری شاہراہ کی منظوری، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی انتھک کاوشوں کی بدولت سے بلا شبہ بلوچستان کی تاریخ میں سنگ میل ہے۔