سکھر، نوجوان کو کتے نے کاٹ لیا، اسپتال میں ویکسین نہ مل سکی

101

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں آوارہ کتوں کا راج، نوجوان کو کتے نے کاٹ لیا، متاثر نوجوان علی کو سول اسپتال میں بھی ویکسین نہ ملی، نوجوان نے نجی اسپتال سے ویکسین خرید کر لگوائی۔