حیدر آباد : کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور تجاوزات کیخلاف کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سٹی مطاہر امین وٹو شہر کا دورہ کررہے ہیں