کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی انڈر 19 کرکٹ اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق منفی کورونا ٹیسٹ والے کھلاڑی اور آفیشل یکم اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے، جہاں کھلاڑیوں اور آفیشلز کی بائیو سیکیور ببل میں دوسری کورونا ٹیسٹنگ ہوگی۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress