خواتین کے لیے الگ پنڈال بنایا گیا تھا

155

راولپنڈی ( اسٹاف رپورٹر) لیا قت باغ میں جماعت اسلامی کے لیے جلسہ کے منتظمین نے خواتین کے لیے الگ پنڈال بنایا تھا جہاں کرسیاں سیکورٹی اور پانی فراہم کیا گیاتھا۔