پختونخوا حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور، سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

133

 

پشاور(اے پی پی) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سمری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی۔دستاویزات میں کہا گیا کہ کابینہ تنخواہوں میں اضافے کے اثرات کو مدنظر رکھ کر منظوری دے۔