کراچی لٹریچر فیسٹیول کا 12 واں ورچوئل ایڈیشن ختم ہوگیا

88

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی طرف سے منعقدہ کر اچی لٹریچر فیسٹیول کا 12واں ورچوئل ایڈیشن 3روز جاری رہنے کے بعد اتوار کو اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول میں مشاعرے، ادب کے سیشن، سیاست، تعلیم، خواتین کے حقوق، جمہوریت، میڈیا کے کردار ، آرٹ پر متعدد سیشن کے علاوہ مختلف کتابوں کی رونمائی بھی کی گئی ۔