ارتھ آور کی مناسبت سے وزیراعظم آفس کی لائٹس بجھادی گئیں

248

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کو زمین سے محبت کے اظہار کیلیے ارتھ آور منایا گیا،ارتھ آور کی مناسبت سے وزیراعظم آفس کی لائٹس بجھادی گئیں۔ ارتھ آور کی مناسبت سے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیراعظم آفس کی روشنیوں کو ایک گھنٹے کیلیے بجھا دیا گیا۔