حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مکی شاہ تھانے کی حدود ریلوے کالونی کی دیوار کا ایک حصہ گرگیا، 8سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بچے کی شناخت عبیداللہ کے نام سے ہوئی۔ زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress